خبرنامہ سندھ

کراچی،بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں گھریلو تنازع پرفائرنگ، 2 بھائی جاں بحق، بھابھی زخمی

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق جبکہ بھابھی زخمی ہوگئی۔ ملزم نے بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔ گلستان جوہر میں شیشے کیفے پر چھاپے کے دوران تیرہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کلفٹن میں مبینہ […]