خبرنامہ سندھ

سندھ میں امن و امان کا انچارج ہوں، مراد علی شاہ

  • حیدر آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کا انچارج میں ہوں اور وفاق کی ایجنسیز میرے ماتحت کام کرتی ہیں۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری اور تشدد […]

  • پی ٹی آئی کے احتجاج پرریاستی تشدد ہوا تو برداشت نہیں کریں گے: خورشید شاہ

    سکھر(ملت +آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج پرریاستی تشدد ہوا تو برداشت نہیں کریں گے ‘لال حویلی شیخ رشید کی ملکیت ہے، اس کو کوئی خالی نہیں کروا سکتا‘نئے آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ اور وقت پر کی جائے۔وہ جمعہ […]

  • سندھ سے جانے والے تحریک انصاف کے قافلوں سے تعاون کریں گے، وزیراعلی

    جامشورو(ملت + آئی این پی )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ملک میں ہرکسی کو جمہوری حق استعمال کرنے کی اجازت ہے اس لئے تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے میں جانے والے قافلوں کو روکا نہیں جائے گا۔ جامشورو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]

  • کراچی: پولیس کے دعوے دھرے رہ گئے، تالہ توڑ گروپ 40 دکانیں لوٹ کر فرار

    کراچی (ملت + آئی این پی )کراچی میں تالہ توڑ گروپ نے ایک اور وار کردیا، پولیس کے گرفتاریوں کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کا راتوں رات صفایا ہوگیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کے تالے توڑ […]

  • کراچی،گھاس منڈی میں شوہر اور سسرالیوں نے لڑکی کو زہر دے دیا

    کراچی (ملت + آئی این پی )کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن گھاس منڈی میں شوہر اور سسرالیوں نے لڑکی کو زہر دیکر قتل کردیا ۔رنچھوڑ لائن گھاس منڈی کی رہائشی رخسار کو اس کے شوہر حمزہ اور سسرالیوں نے دعوت پر بلایا۔ حمزہ سے کورٹ میرج کرنے والی رخسار نے کھانا کھایا تو اس کی […]

  • کراچی،کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں کورنگی کازوے کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت سے تھا۔سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کورنگی کاز وے پر کارروائی کر کے 3 دہشت […]