خبرنامہ سندھ

سندھ کے وزیر صحت کا جامعہ کراچی میں ایل ایل بی پارٹ ٹو کا امتحان

  • کراچی(ملت + آئی این پی)سندھ کے وزیر صحت سکندرمیندھرو نے جامعہ کراچی میں ایل ایل بی پارٹ ٹو کے امتحان دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو صوبائی وزیر صحت نے جامع کراچی میں عام طالب علموں کیساتھ کلاس روم میں بیٹھ کر امتحان دیا ۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا […]

  • کراچی‘ پلاسٹک فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی‘ لاکھو ں کا مال خاکستر

    کراچی(ملت + آئی این پی)شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب پلاسٹک فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ناظم آباد میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی ایک منزل پوری طور پر جل گئی ،تفصیلات کے مطابق بدھ کو شیر شاہ کے علاقے پراچہ چوک کے قریب […]

  • سرپرست اعلیٰ پیپلز پارٹی ورکرز ناہید خان کی زیر صدارت اجلاس

    کراچی(ملت + آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سرپرست اعلیٰ پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز ناہید خان کی زیر صدارت مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس کراچی میں منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی صدر ڈاکٹر صفدر عباسی کراچی کے صدر ظفر رضوی حیدر آباد ،سکھر لاڑکانہ کے کو آرڈینٹرز نے شرکت کی ،اجلاس میں […]

  • شادی تقریبات رات10 محدود کرنے کے احکامات فوری واپس لئے جائیں: اقبال عنایت

    کراچی(ملت + آئی این پی)کراچی میرج ہال ولان آنرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اقبال عنایت نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ شادی تقریبات رات10 محدود کرنے کے احکامات فوری واپس لئے جائیں اور مجوزہ احکامات پر عملدرآمد سے قبل شادی مالکان سے تفصیلی مشاورت کی جائے،اسمبلی کے بل پاس کئے بغیر 10 […]

  • عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں ہے، منظور وسان

    کراچی(ملت + آئی این پی )وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات 2018 میں ہوں گے اور مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کو مینڈیٹ ملے گا لیکن عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملک […]

  • کراچی ،کلفٹن پولیس کاسرچ آپریشن، 18 مشتبہ افراد زیر حراست

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کلفٹن کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجوگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کے […]