خبرنامہ سندھ

اچھے اور برے دہشت گردوں کی پالیسی اب نہیں ہونی چاہیے،بلاول بھٹو

  • کراچی(ملت + آئی این پی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اچھے اور برے دہشتگردوں کی پالیسی اب نہیں ہونی چاہیے، دہشتگردوں کے سہولتکاروں اور سرپرستوں کا خاتمہ کیا جائے،ہماری ہمدردیاں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین کے ساتھ ہیں۔منگل کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا […]