خبرنامہ سندھ

رقص وموسیقی کو ثقافت کا حصہ قرار ددینا آئین کی پامالی ہے، مفتی محمدنعیم

  • کراچی(ملت + آئی این پی)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے وزیر اعلیٰ کی جانب سے رقص وموسیقی کو ثقافت کا حصہ قرار دینے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مراد علی شاہ کارقص وموسیقی کو ثقافت قرار دینا آئین کی خلاف ورزی اور ملکی تشخص کی پامالی […]