خبرنامہ سندھ

جامعہ کراچی میں مینٹل ہیلتھ ویک کی مناسبت سے ورکشاپ آج ہو گی

  • کراچی ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) جامعہ کراچی میں مینٹل ہیلتھ ویک کی مناسبت سے ورکشاپ( آج) منگل کو ہوگی۔اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر ،رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر ،چیئر مین شعبہ نفسیات پروفیسر ڈاکٹر فرح اقبال خطاب کریں گے۔ اس موقع پر […]