خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم لندن کی عبوری کمیٹی کے رہنما امجد اللہ کو گرفتارکرلیاگیا

  • کراچی(ملت + آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ لندن کی عبوری کمیٹی کے رہنما حسن ظفر اور کنور خالد یونس کی گرفتاری کے بعد امجد اللہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ ہفتہ کو متحدہ لندن کے رہنما امجد اللہ کو کراچی پریس کلب سے باہر آتے ہوئے رینجرز نے گرفتار کر لیا ۔ […]