خبرنامہ سندھ

احتساب عدالت کا ڈاکٹرعاصم سے متعلق درخواست پرمیڈیکل بورڈ کورپورٹ پیش کرنے کا حکم

  • کراچی (ملت + آئی این پی )احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی ہائیڈرو تھراپی اور آپریشن سے متعلق درخواست پرجے پی ایم سی کے میڈیکل بورڈ کو پچیس اکتوبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی ہائیڈرو تھراپی اورسرجری سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ برہانی ہسپتال نے […]