خبرنامہ سندھ

62سالہ عمران خود کو نوجوانوں کا لیڈر کہہ کر نئی نسل کو گمراہ کر رہے ہیں: ہوتی

  • چارسدہ۔21اکتوبر(ملت + اے پی پی ) سابق وزیر اعلی اور اے این پی کے صوبائی صدرامیر حیدر خان ہوتی نے مطالبہ کیا ہے کہ فاٹا کو فوری طور پر خیبر پختونخوا میں شامل کرکے نئی مردم شماری کرائی جائے ۔تحریک انصاف کے صوبائی حکومت نے خزانہ خالی کیا ہے اور جاری منصوبوں کیلئے اربوں روپے […]

  • بجلی چوروں کی مدد کرنے اور رشوت لینے پر حیسکو کے03 ایس ڈی اوز نوکری سے فارغ

    حیدرآباد21اکتوبر (ملت + اے پی پی) چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو اسد اللہ کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث ، بجلی چوروں کی مدد کرنے اور رشوت لینے پر حیسکو ملازمین کے خلاف مکمل انکوائری کے بعد سزا اور جزا کے عمل کے تحت 03 ، SDOsکونوکری سے فارغ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق […]

  • گورنرسندھ اورمصطفی کمال کے درمیان جنگ پرسندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع

    کراچی(ملت + آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد اورمصطفیٰ کمال کی ایک دوسرے پرالزام تراشی کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرائی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیرزمان نے سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروائی جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرعشرت العباد اورمصطفی […]

  • کراچی پولیس کی کارراوئیاں ، متعدد ڈاکو اور ون ویلر گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی )کراچی میں پولیس کارراوئیوں میں 4 ڈاکو گرفتار اور 20 مشتبہ افراد حراست میں لے لیے گئے۔ ون ویلنگ کرنے والے منچلوں کی بھی شامت آگئی۔ ون ویلنگ کرنے والے 35 افراد حوالات پہنچ گئے۔گزری کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے منچلوں کے خلاف کریک ڈاون […]

  • قومی اسمبلی: حلقہ این اے 258 کراچی میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ (آج) ہو گی

    اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ (آج) ہفتہ کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی۔ یہ حلقہ متحدہ قومی […]

  • نوجوان ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی ۔ اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں، انہیں اپنی صلاحیتیں تعلیم کے حصول پر صرف کرنی چاہئیں، سندھ میں تعلیم کے فروغ کے لئے کراچی یونیورسٹی کا کردار نمایاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے […]