خبرنامہ سندھ

صوبائی وزیر تعلیم نے ناقص کارکردگی پر ٹی ای او اوباڑو کو معطل کر دیا

  • کراچی (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی جام مہتاب حسین ڈھر نے ناقص کارکردگی دکھانے اور فرائض میں غفلت برتنے پر ٹی ای او اباڑو (میل) نور محمد سومرو کو معطل کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی نے گورنمنٹ پرائمری اسکول امیر بخش سومرو ریٹی کا اچانک دورہ کیا۔ دورے […]

  • 7بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ تاجروں کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا جائے گا‘ منظور حسین وسان

    کراچی (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ نے صرف شادی ہالوں کو رات 10 بجے بند کرنے کا کہا تھا جبکہ شام 7 بجے مارکٹیں اور دکانیں بند کرنے کے حوالے سے صرف تجویز دی تھی، دکانیں اور مارکٹیں بند کرنے کا […]

  • وزیراعلیٰ سندھ سے ایم پی اے جاوید ناگوری کی ملاقات

    کراچی (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم پی اے جاوید ناگوری نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم پی اے جاوید ناگوری نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت لیار ی میں ڈرینیج نالوں کی صفائی و دیگر مسائل پر بات چیت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے لئے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی ۔ (ملت + اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے لئے بھرپور طریقے سے کوشاں ہیں، صرف کام شروع کرنا ہی ان کا مقصد نہیں ہے بلکہ کام کے معیار اور اس کی بروقت تکمیل بھی ہونی چاہئے۔ […]

  • کراچی میں سرچ آپریشن،3 ملزمان گرفتار ،25 زیر حراست

    کراچی (ملت + آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار جبکہ 25 کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ پیرمحمد شاہ کے مطابق منگھوپیر روڈ پر کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر علاء الدین کو گرفتار کرلیا گیا جس کا تعلق منشیات فروش […]

  • کراچی،مختلف علاقوں میں فائرنگ ، تین افراد جاں بحق،دوزخمی

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میٹھادر صرافہ بازار میں بیکری پر موٹر سائیکل سوار ملزموں نے دو افراد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو […]