خبرنامہ سندھ

شوہر سے اتفاقیہ گولی چلنے سے بیوی جاں بحق

  • کراچی ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی)کراچی میں شوہر سے اتفاقیہ گولی چلنے پر بیوی جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو زرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ کراچی کے علاقہ اتحاد ٹاؤن کے رہائشی اقبال سے اتفاقیہ گولی چل گئی جس سے اس کی 28 سالہ بیوی بلقیس شدید زخمی ہو گئی اور […]