خبرنامہ سندھ

کراچی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 34 گرفتار

  • کراچی (ملت + آئی این پی )کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سمیت 34 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ گلبہار سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر فرحان چکنا کو دھر لیا گیا۔ ٹارگٹ کلر 12 مئی سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔ منگھوپیر کن میں […]