خبرنامہ سندھ

بلاول بھٹو نے 16اکتوبر کو تاریخی ریلی نکالی تھی: مراد علی شاہ

  • کراچی(ملت + آئی این پی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ بلاول بھٹو نے 16اکتوبر کو تاریخی ریلی نکالی تھی اوربلاول بھٹو نے 18اکتوبر 2007 کی بینظیر بھٹو کی ریلی ،شہیدوں کے مشن اور مقصد کو آگے بڑھانے کا عزم کر رکھا ہے اور ہم شہیدوں کا خون رائیگا ں نہیں جانے […]

  • سابق صدر آصف علی زرداری کا و زیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیلیفون

    کراچی(ملت + آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے و زیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے فون پر بات کرتے ہوئے سلامِ شہدا ریلی کی کامیابی ،بہترین انتظامات ، امن و امان کی بحالی اور ریلی کے ختم ہونے کے بعد بھی انتظامیہ کو مسلسل گائیڈ کرنے پر مبارکباد پیش کی،انہوں نے […]

  • طلبہ اور نوجوان کا تعلیم، کھیل میں کامیابیاں قابل فخر ہیں: لیاقت بلوچ

    کراچی (ملت + آئی این پی )جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ طلبہ ، طالبات اور نوجوانوں کا تعلیم ، کھیل ، فنون لطیفہ اور ہنر مندی کے میدان میں کامیابیاں پوری قوم کے لیے قابل فخر ہیں ۔نوجوان نسل ہی ملک و ملت کا اثاثہ اور مستقبل ہے […]

  • سندھ ہائی کورٹ کا تمام شراب خانوں کو بند کرنے کا حکم

    کراچی(ملت + آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھرمیں تمام شراب خانوں کو بند کرنے اورشراب خانوں کے تمام لائسنس کوری کال کرنے کا حکم دیدیاہے،تفصیلات کے مطابق منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں غیر قانونی شراب خانوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،دوران سماعت ڈی جی ایکسائز نے عدالت میں رپورٹ پیش کی کہ […]

  • کراچی کے مختلف علاقوں سے 4ملزمان سمیت 132 مشتبہ افراد زیر حراست

    کراچی (ملت + آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائیاں جاری۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ایک سو بتیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ نیوکراچی سے ٹارگٹ کلر جبکہ اتحاد ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن اور الفلاح سے دو اسٹریٹ کرمنلز سمیت چار ملزمان پکڑے گئے۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر […]

  • کراچی،دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، دھماکے میں 600 گرام بارود استعمال ہوا

    کراچی (ملت + آئی این پی )کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ دستی بم میں 600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق […]