خبرنامہ سندھ

انٹر یونیورسٹی فٹ بال‘فائنل (آج )اے کے یو اور آئی او بی ایم کے مابین کھیلا جائیگا

  • کراچی ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) اے کے یو اسپورٹس سینٹر پر جاری 14ویں اے کے یو انٹر یونیورسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنل فیصلہ کن ثابت ہوئے۔ میزبان آغا خان یونیورسٹی نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز […]