خبرنامہ سندھ

سندھ کو تقسیم کرنے والے خود بکھر گئے، بلاول بھٹو کا مزار قائد پر ریلی سے خطاب

  • کراچی ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستاں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری کی زیر قیادت ’’سلام شہداء ریلی‘‘ لیاری سے ہوتے ہوئے مزار قائد پہنچ گئی۔ اس موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ کو تقسیم کرنے والے آج خود بکھر چکے […]