خبرنامہ سندھ

اشتعال انگیز تقریر، بانی ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی، ریحان ہاشمی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرکے 12 نومبر کوپیش کرنیکا حکم کراچی(ملت+آئی این پی ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں بانی ایم کیو ایم، فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور ریحان ہاشمی سمیت دیگر ایم کیو ایم رہنماؤں کے ایک بار پھر […]

  • سندھ بھرمیں دکانیں 7 اورشادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

    فیصلوں پرعمل کے لیے انتظامیہ کاروباری تنظیموں سے رابطہ کرے، وزیر اعلی کی ہدایت کراچی(آئی این پی )سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں یکم نومبر سے بازار شام 7 بجے اور شادی ہالز رات 10 بند کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا، […]

  • کراچی سے شاہ نورانی جانیوالی بس کوحادثہ، تین زائرین جاں بحق،20سے زائد زخمی

    کراچی (آئی این پی )کراچی سے شاہ نورانی جانیوالی زائرین کی بس حب میں ویراب ندی کے قریب الٹ گئی ۔حادثے کے نتیجے میں تین افرادجاں بحق جبکہ بیس سے زائدزخمی ہوگئے۔ لیویزذرائع کے مطابق ویراب ندی کے قریب شاہ نورانی جانیوالی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین […]

  • صوبے کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے: مراد علی شاہ

    کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے صوبے کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے،لہذاہ حلقے کے حساب سے ترقیاتی ڈیٹاتیار کیا جا رہا ہے،تاکہ ایک اسکیم کی ڈپلیکیشن سے بچا جا سکے اورکام بروقت مکمل ہو سکے،وہ پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں انفارمیشن ٹیکنالاجی سیل […]

  • کراچی،ٹارگٹ کلر پھر سرگرم ، سکول سیکرٹری سمیت دو افراد قتل

    کراچی (آئی این پی) کراچی میں ٹارگٹ کلر پھر سرگرم ہو گئے ، گلستان جوہر اور ایف بی ایریا میں فائرنگ سے پرائیویٹ اسکول منیجمنٹ کے سیکر ٹری سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے ، عید گاہ پر سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے نو افراد کو گرفتار کر لیا۔ گلستان جوہر بلاک آٹھ […]

  • کراچی سے پکڑا جانے والا اسلحہ نامعلوم مقام پر منتقل

    کراچی:(ملت+اے پی پی) گزشتہ روز عزیز آباد سے پکڑا جانے والا جدید اور مہلک اسلحہ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ عزیز آباد کے مکان سے ملنے والے اسلحے کو ڈی آنی جی ویسٹ کے دفتر سے 2 ٹرکوں کے ذریعے آج صبح پولیس کی سخت نگرانی میں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا […]