خبرنامہ سندھ

فاروق ستار کی بنیادی رکنیت ختم: ندیم نصرت

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) کچھ عرصہ پہلے تک شیر و شکر تھے، اب ہوئیں راہیں جدا۔ ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان ایک دوسرے کے سامنے آ گئیں۔ لندن سے ندیم نصرت نے بیان داغا، استعفیٰ دو، بانی سے ملو اور معافی مانگو، ورنہ چھٹی کرا دیں گے۔ ادھر فاروق ستار بھی […]

  • سکھر‘ہندو برادری پاک فوج کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی

    دھرم شالہ سے گھنٹہ گھر تک ریلی ‘مظاہرین کی جانب سے بھا رتی وزیر اعظم کا پتلا نذر آتش کیا گیا بھا رت نے جارحیت کی تو اس کا جواب دینے مین ہندو برادری بھی پیچھے نہیں رہے گی ، رہنماؤں کا خطاب سکھر(آئی این پی)سکھرمیں بھی ہندو برادری بھارت کی جارحیت کے خلاف اور […]

  • جیکب آباد ‘بھارتی جارحیت کیخلاف ہندوبرادری کا احتجاج ‘مودی کا پتلا نذر آتش

    جیکب آباد(آئی این پی )جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں بھارتی جارحیت پر ہندوبرادری کا احتجاج مودی کا پتلا نذر آتش تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی ہندوبرادری نے بھارتی جارحیت کے خلاف ایک زبردست احتجاجی جلوس سنی شرما ،مہیندر ،مکھی دیپک کی قیادت میں نکالا جس میں ہندوبرادری نے بڑی تعداد […]

  • سندھ اسمبلی میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور

    سندھ اسمبلی:(ملت+اے پی پی) میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور کرلیا گیا ہے، بل کے مطابق سندھ میں اسلحے خریدنے سے پہلے خریدار کا بیلسٹک دستخط لازمی قراردیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ سندھ اسمبلی میں پارلیمانی وزیر نثار کھوڑو نے قائمہ کمیٹی برائے […]

  • کراچی سے تبدیلی ایکسپریس چل پڑی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کا قافلہ کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہو گیا، قافلے کی روانگی نے شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام کر دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کا یہ قافلہ اندرون سندھ سے ہوتا ہوا 30 ستمبر کی صبح لاہور پہنچے گا ۔ تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا […]

  • سندھ آرمز ایکٹ میں ترمیم کر دی گئی

    سندھ اسمبلی:(ملت+اے پی پی) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے سندھ آرمز ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے،چیئرمین قائمہ کمیٹی اویس قادر شاہ رپورٹ آج ایوان میں پیش کریں گے۔ سندھ آرمز بل کے تحت اسلحہ ڈیلر ہتھیار فروخت کرنے سے پہلے خریدار کا نادرا سے تصدیق شدہ انگوٹھے کا نشان لے گا،بغیر […]