خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم کی قیادت مشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیزہے

  • لندن:(ملت+اے پی پی) لندن سے ایم کیو ایم کےرہنماؤں نے بیان جاری کیا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویز مشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ ایم کیو ایم کےرہنماؤں محمد اشفاق، واسع جلیل، مصطفٰی عزیز آبادی، قاسم رضا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویزمشرف کو […]

  • شرمیلا فاروقی کےخلاف نیب کوکارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع برقرار

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے نیب اورالیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو نااہل قراردینے کی کارروائی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا […]

  • کراچی: پولیس کی کارروائی،15 مشتبہ افراد گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور 2 ملزمان سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار کو کر لیا۔ پہلی کارروائی لیاری لی مارکیٹ میں کی گئی۔ جہاں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ سرچ آپریشن جرائم پیشہ افراد کی اطلاع […]

  • لندن اور کراچی آمنے سامنے۔۔۔۔!…….الیاس شاکر

    ایم کیو ایم پاکستان کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ ایک مصیبت ٹلتی ہے تو دوسری سر اُٹھا لیتی ہے۔ 22 اگست سے 22 ستمبر تک ایک مہینے میں کئی اقدامات کئے گئے لیکن لندن سے ایک بیان ایم کیو ایم پاکستان کو پھر ”زیروپوائنٹ‘‘ پر لاکر کھڑا کردیتا ہے۔ اعلانِ […]

  • سندھ اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ،سکیورٹی کونسل ودیگرانسانی حقوق کے ادارے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کانوٹس لیں، قرار داد کا متن کراچی(آئی این پی ) سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ […]

  • محکمہ داخلہ سندھ نےمطلوب ترین دہشت گردوں کی فہرست تیارکرلی

    کراچی: (ملت+ آئی این پی) محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب ترین دہشت گردوں کی فہرست تیارکرلی جن کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والوں کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے مطلوب ترین دہشت گردوں کی فہرست تیار کر لی گئی ، فہرست میں 6 دہشت گردوں کے […]