خبرنامہ سندھ

سارا کام وزیراعلیٰ نے کرناہے تو کسی کی ضرورت نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

  • سکھر:(ملت+آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا سکھر میں کہنا تھا کہ اگر سارا کام وزیراعلیٰ نے ہی کرنا ہے تو کسی کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کاایس آئی یو ٹی کا دورہ کیا اس موقع پر اپوزیشن لیڈر خورشید شا،صوبائی وزیر ناصر حسن شاہ سمیت دیگر وزرا بھی موجود تھے۔ […]

  • کراچی: مختلف علاقوں سے اشتہاری سمیت 16 افراد گرفتار

    کراچی: (ملت+ آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں جبکہ مختلف جرائم میں ملوث 16 افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔کراچی کے مختلف علاقوں سے دو لاشیں ملی ہیں ، پولیس نے مختلف علاقوں سے بھتہ خور اور اشتہاری سمیت 16 افراد کو گرفتار کر لیا۔ […]

  • کراچی پولیس کی کارروائی سی ٹی ڈی اہلکارکےقاتل مارےگئے

    کراچی:(ملت+ آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ،بلوچ پاڑہ میں 2 ملزمان مارے گئے جبکہ ماڑی پور سے گینگ وار کا کارندہ اور واٹر پمپ سے زخمی حالت میں ملزم پکڑا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق سی ٹی ڈی سول لائنز نے […]

  • بھارت پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرکےاپنےمظالم چھپاناچاہتا ہے، زرداری

    کراچی (ملت+ آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے کبھی دہشت گردی کی حمایت نہیں کی ‘ پاکستان دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا شکار رہا ہے ‘ بھارت پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کر کے کشمیر میں اپنے مظالم کو چھپانا چاہتا ہے۔ ہفتہ کو امریکی سینیٹر جان مکین […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    کرپشن کرنیوالےسرکاری افسران کومعاف نہیں کیاجائےگا: مرادعلی

    سکھر: (ملت+اے پی پی) ڈپٹی کمشنر آفس میں سرکاری افسران، آبادکاروں، شاعروں، ادیبوں سے میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں کسی کو معطل کرنے نہیں آیا لیکن صوبے سے کرپشن کا خاتمہ کرنا چاہتا ہوں، نظام کو بہتر کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں […]

  • کسی کی فرمائش پر یا تسلی کیلئے استعفیٰ نہیں دیں گے: اظہار الحسن

    ایم کیوایم:(ملت+اے پی پی) ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ کسی کی فرمائش پر یا تسلی کےلیے استعفیٰ نہیں دیں گے ، ہمارا مینڈیٹ پاکستان زندہ باد کہنے والوں کا ہے ، ہمارے بڑے فیصلوں کے بعد ادارے پالیسی تبدیل کریں ۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]