خبرنامہ سندھ

کراچی: نیشنل بینک آف پاکستان کے سینئر نائب صدر قتل

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں نیشنل بینک آف پاکستان کے سینئر نائب صدر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ شارع فیصل پولیس کا کہنا ہے کہ51 سالہ محمد صادق صدیقی کو گلستان جوہر میں مشتبہ ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل کیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) گلشن ڈاکٹر فہد […]

  • پاکستانی تاجرکامودی پر10 کروڑوپےانعام دینےکا اعلان

    کراچی:(ملت+ آئی این پی)پاکستانی تاجر حاجی الیاس پٹیل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پکڑ کر لانے والے شخص کو ساڑھے 10 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔جمعے کو پاکستانی تاجر حاجی الیاس پٹیل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پکڑ کر لانے والے شخص کو ساڑھے 10 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان […]

  • متحدہ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،فاروق ستار پر اعتماد کا اظہار

    متحدہ قومی موومنٹ:(ملت+اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ اسمبلی سے استعفے نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی میں ہوا ، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سندھ اسمبلی سےاستعفے نہ دینے اور پارٹی سربراہ ڈاکٹرفاروق […]

  • کوئی رکن اسمبلی استعفیٰ نہیں دے گا، متحدہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم کا کوئی بھی رکن سندھ اسمبلی مستعفی نہیں ہو گا ، ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی متحدہ لندن کو جواب دے دیا ۔ پارلیمانی پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کے فیصلوں اور فاروق ستار کی قیادت پر بھی اعتماد کا اظہار کر دیا […]

  • سندھ کے مختلف شہروں میں4.9 شدت کا زلزلہ

    اسلام آباد :(ملت+ اے پی پی) حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں4.9 شدت کے زلزلہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اورتین خواتین زخمی ہوگئیں۔نجی ٹیلی ویژن کے مطابق گزشتہ شب حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں نواب شاہ، لطیف آباد، مٹیاری،ہالہ،سعید آباد میں زلزلے کے باعث خوف ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ […]

  • اداروں کی کارروائیاں، متعدد افراد گرفتار

    کراچی: ( ملت+ اے پی پی ) کیماڑی جیکس میں بخت امین نامی شخص تشدد سے ہلاک ہوا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔ دوسری جانب فیڈرل بی ایریا بلاک 7 میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے […]