خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم پاکستان کا لندن سیکریٹریٹ کوجواب دینےکیلئےاجلاس طلب

  • کراچی: ( ملت+ آئی این پی) ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کا اجلاس صبح نو بجے ہو گا۔ تمام ارکان کو خواجہ اظہار کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خواجہ اظہار کہتے ہیں ایم کیو ایم لندن کی جانب سے جو اعتراضات اٹھائے گئے ہیں آج کے […]

  • اگلےالیکشن میں پیپلزپارٹی پورے پاکستان سےکامیاب ہوگی: بلاول بھٹو

    کراچی: ( ملت+ اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی۔ کراچی میں ملیر پہنچنے پر بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ملیر کورٹ کے سامنے پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کراچی والوں نے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کو جتوایا۔ شہر کے بُرے دن ختم […]

  • سندھ اسمبلی میں 1997 سے 2006 کےبرطرف ملازمین بحالی کا بل منظور

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ اسمبلی نے 1997 سے 2006 کے دوران برطرف 619 ملازمین بحال کرنے کے بل کی منظوری دے دی ، جس کے تحت 3 فروری1997سے 2006 کے درمیان برطرف سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور مراعات کے ساتھ بحال کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیاسی […]

  • معطل ایس ایس پی ملیر راؤانوار دبئی روانہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ایس ایس پی کے عہدے سے معطل کیے جانے والے راؤ انوار پریس کانفرنس منسوخ کرکے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی ملیر کے عہدے سے معطل کئے جانے والے راؤ انوار پولیس افسران کے خلاف پریس کانفرنس منسوخ کرکے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راؤ انوار دبئی […]

  • وسیم اخترکی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

    عدالت:(ملت+اے پی پی) عدالت نے 12مئی کے تین مقدمات میں وسیم اخترکی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا ۔ میئر کراچی وسیم اختر کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔درخواست ضمانت کا فیصلہ 24 ستمبر کو سنایا جائے گا۔ وسیم اختر نے 4 مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کر […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی مدد کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی: (ملت+ آئی این پی ) سعودی قونصل جنرل محمدعبداللہ عبدل دائم نے کہا ہے کہ کراچی دنیا کا وہ واحد شہر ہے جو کبھی نہیں سوتا۔ کراچی میں سعودی قونصل جنرل محمدعبداللہ عبدل دائم نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراورتعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع […]