خبرنامہ سندھ

عمران فاروق قتل کیس: ایف آئی اے ڈائریکٹر سی ٹی ڈی طلب

  • اسلام آباد:(ملت+ آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے پراسیکیوٹر تعینات نہ کرنے پر ایف آئی اے ڈائریکٹر سی ٹی ڈی کو ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثرعباس […]

  • بانی کیخلاف قرارداد پیش کرنا شرمناک قرار

    لندن: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم لندن کے رہنماء ندیم نصرت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اراکین میں اخلاقی جرات ہے تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں اور پھر ذاتی حیثیت میں دوبارہ الیکشن لڑیں۔ ندیم نصرت نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کے تنظیمی ڈھانچے اور […]

  • کراچی پولیس کی کارروائی، مبینہ ملزم ہلاک

    کراچی: ( ملت+آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ سپر مارکیٹ پولیس نے ٹارگٹ کلر جبکہ اورنگی ٹاؤن سے 3 ملزمان پکڑے گئے۔ گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 1 ڈاکو مارا گیا۔ سپرمارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر عمران عرف گنجا کوگرفتار […]

  • رائیونڈ مارچ کوروکا گیا تو ملک میں خانہ جنگی ہوجائے گی، چانڈیو

    حیدرآباد:(اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو روکنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے متوالے میدان میں آئے تو اس سے خانہ جنگی ہوجائے گی۔ حیدر آباد میں پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کے دوران […]

  • کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی فاروق ستار سے ملاقات

    کراچی:(اے پی پی) امریکی قونصل جنرل گریس شیلڈن نےایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے ملاقات کی ہے اور ان سے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔ کراچی میں مقرر امریکی قونصل جنرل گریس شیلڈن پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز پہنچیں جہاں انہوں نے فاروق ستار […]

  • ہمیں فرمائشوں کی فہرست دینا بند کی جائے، اظہار الحسن

    کراچی:(اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے پنجاب ،خیبر پختونخوا یا بلوچستان سے کبھی فرمائشوں کی فہرست نہیں مانگی اس لئے ہمیں فرمائشوں کی فہرست دینا بند کی جائے۔ سندھ اسمبلی اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا 22 […]