خبرنامہ سندھ

رابطہ کمیٹی نےکارکنان کوبانی ایم کیوایم کا خطاب سننےسےروک دیا

  • متحدہ قومی موومنٹ:(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان کو سوشل میڈیا پر بانی ایم کیو ایم کا خطاب سننے سے روک دیا ہے۔ بانی ایم کیو ایم کے لندن سے آنے والے بیان پر ردعمل میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کارکنان 23 اگست کی پالیسی پر عمل پیرا […]

  • میں مہاجر نہیں،پاکستان میں پیداہوا،پاکستانی ہوں،فیصل

    متحدہ قومی موومنٹ:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ میں مہاجر نہیں ہوں ،پاکستان میں پیدا ہوا،پاکستانی ہوں، سندھی پڑھی ہے،سوچنا ہوگا کہ اکثریت کے باوجود کبھی ایم کیو ایم کا چیف منسٹر نہیں بننے دیا گیا ،آرٹیکل 6 کی باتیں کرنے والا آئین مساوات کی بھی بات […]

  • الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6 کےتحت کارروائی کی قراردادیں متفقہ طورپرمنظور

    کراچی:(اے پی پی) سندھ اسمبلی میں ملک کے خلاف اشتعال انگیز تقریر، نعرے بازی اور میڈیا ہاؤسز پر حملے پر الطاف حسین کے خلاف مختلف جماعتوں کی جانب سے پیش کی جانے والی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سید سردار احمد ، مسلم […]

  • ایم کیوایم کا کوئی قائد نہیں سربراہ فاروق ستارہیں، رؤف صدیقی

    کراچی(آئی این پی )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ قائد کوئی نہیں، اب ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار ہیں۔ سندھ اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ ایم کیوایم کا کوئی قائد نہیں ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے […]

  • قائم علی شاہ سندھ اسمبلی میں ایک بارپھراپنی نشست بھول گئے

    کراچی:(آئی این پی ) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ ایوان میں پہنچے تو پیپلز پارٹی کی جانب سے ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ وزیراعلی مراد علی شاہ نے کھڑے ہوکر اپنے پیش رو کا استقبال کیا۔ ایوان میں نشست تبدیل ہونے کی وجہ سے […]

  • کراچی:رینجرزکی کارروائی،زیرزمین چھپایاگیااسلحہ برآمد

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں رینجرز نے پارک میں مدفن بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کا سلسلہ جاری ۔ عزیز آباد میں بھائی جان چوک کے قریب واقع پارک میں رینجرز نے چھاپہ مارا اور کھدائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور […]