خبرنامہ سندھ

کراچی: قانون نافذکرنیوالےاداروں کی کارروائی،39ملزمان زیرحراست

  • کراچی: (آئی این پی) کراچی میں جہانگیر روڈ پر سی ٹی ڈی اہلکار شہاب کی شہادت کے بعد پولیس نے رینجرز کے ساتھ ملکر جہانگیر روڈ پر واقع بلوچ پاڑے میں سرچ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ایس پی جمشید کوارٹر طاہر نورانی نے کہاہے کہ […]

  • لندن قیادت نے مائنس الطاف حسین فارمولا مسترد کردیا

    لندن:(اے پی پی) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے کنوینئرندیم نصرت کا بڑا بیان سامنا آگیا ہے، ایم کیو ایم کی لندن قیادت نے مائنس الطاف حسین فارمولا مسترد کردیا۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے کنوینئر ندیم نصرت کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم کچھ نہیں ، الطاف حسین […]

  • سندھ اسمبلی میں بانی ایم کیو ایم کیخلاف قرار دادیں جمع

    کراچی: (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرار دادیں سندھ اسمبلی میں جمع کرا دیں ۔ قرار داد میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان […]

  • دہشتگردی کا خطرہ؛ سندھ بھر کے ائیر پورٹس پرسیکیورٹی سخت

    کراچی:(اے پی پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ بھرکے ائیرپورٹس پردہشت گردی کے پیش نظر خطرے کی گھنٹی بجا تے ہوئے صوبے کے ائیرپورٹس پرسیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سندھ بھر کے ائیرپورٹس پردہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسیکیورٹی سخت کرنے کی […]

  • مسلم لیگ (ن) کےواحد رکن قومی اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    کراچی:(آئی این پی) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کراچی سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں رکن […]

  • کراچی: فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسرجاں بحق

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ، ملیر سے لیاری گینگ وار کا کارندہ جبکہ شیریں جناح کالونی سے 3 ملزمان پکڑے گئے، بن قاسم سے 7 جواری پکڑے گئے، فائرنگ کے واقعات میں اے ایس آئی جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ۔ ملیر […]