خبرنامہ سندھ

رینجرزکی اورنگی ٹاؤن میں کارروائی، زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

  • کراچی: (اے پی پی) اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں رینجرز نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحہ میں کلاشنکوف، رائفل، نائن ایم ایم پستول، بولٹ پروف جیکٹس، بارودی مواد اور سینکٹروں کی تعداد میں […]

  • متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا نئی آفیشل ویب سائٹ بنانے کا اعلان

    کراچی: (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنی علیحدہ آفیشل ویب سائٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق 22 اگست کے واقعے کے بعد پرانی آفیشل ویب سائٹ سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں کیونکہ یہ ویب سائٹ لندن سے آپریٹ کی جاتی ہے۔ ترجمان کے مطابق […]

  • کیس لڑوں گا راہ فراراختیارنہیں کی، اظہارالحسن

    کراچی:(اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کہا ہے کہ وکیل ہوں کسی ٹاک شو کے بجائے عدالت میں کیس لڑوں گا۔ سندھ ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ کسی افسر سے ذاتی دشمنی یا اختلاف نہیں مگر واقعے پر دکھ […]

  • سندھ حکومت کا لاڑکانہ اورکچےکےعلاقےمیں آپریشن کا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) مشیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے لاڑکانہ اور کچے کے علاقے میں آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جو کہ پولیس کرے گی تاہم اس میں رینجرز کا بھی تعاون شامل ہوگا ۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

  • رینجرزکارروائی، ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے3 افراد سمیت

    کراچی (آئی این پی) کراچی میں جرائم پیشہ افراد پر زمین تنگ ہو گئی ، رینجرز نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے تین افراد سمیت آٹھ ملزم گرفتار کر لیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 8 ملزمان کو گرفتار […]

  • کراچی: جاوید اکبرریاض ایس ایس پی ملیر تعینات

    کراچی: (آئی این پی) سندھ حکومت نے معطل ایس ایس پی رائو انوار کی جگہ جاوید اکبر ریاض کو ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں نوٹیفکینش جاری کر دیا گیا ۔ جاوید اکبر اسپیشل برانچ میں تعینات تھے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ اسمبلی مین اپوزیشن لیڈر اور ایم […]