خبرنامہ سندھ

کراچی :ایس ایچ او گلشن معمارکے وارنٹ گرفتاری جاری

  • کراچی:(اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایس ایچ او گلشن معمار کے وارنت گرفتاری جاری کردیئے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 30 سے زائد شہریوں کی گمشدگی پر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت میں استدعا […]

  • سندھ میں سرکاری ملازمتوں پرپابندی آج ختم ہونے کاامکان

    کراچی:(اے پی پی) سندھ کابینہ کااجلاس آج (پیر کو)ہوگا،اجلاس میں صوبے میں سرکاری ملازمتوں پر عائدپابندی ختم کرنے کی منظوری دیے جانے کاامکان ہے۔ سندھ کابینہ کااجلاس وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کی زیر صدارت نیوسندھ سیکریٹریٹ میں صبح10 بجے ہوگا۔وزیر اعلیٰ سندھ اتوارکی شام دبئی سے واپس کراچی واپس پہنچ گئے ہیں۔ سندھ […]

  • راؤ انوار نے اپنی معطلی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

    کراچی:(اے پی پی) ایس ایس پی ملیر کے عہدے سے ہٹائے جانے والے راؤ انوار نے اپنی معطلی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپے اور ان کی گرفتاری کے بعد معطلی کا سامنا کرنے والے راؤ انوار نے اپنی معطلی کے خلاف […]

  • نامعلوم افراد نے پاک سرزمین چوک پریادگار کوآگ لگا دی

    کراچی: (اے پی پی) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے پاک سر زمین چوک پر یادگار کو آگ لگا دی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ علاقہ مکینوں کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد موٹر سائیکلوں پر فائرنگ کرتے ہوئے آئے اور پاک سر زمین چوک پر لگائی گئی یادگار […]

  • کراچی: پولیس سرچ آپریشن کے دوران 37 مشتبہ افراد گرفتار

    کرچی: (اے پی پی) سرچ آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ دوران آپریشن پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی اور 37 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد سے منشیات اور اسلحہ بر […]

  • خود کش حملہ آور کیسا ہوگا، سندھ پولیس کےماہرین نےبتا دیا

    کراچی: (آئی این پی) سندھ پولیس کے ماہرین نے خودکش حملہ آور کو ناکام بنانے اور اس سے نمٹنے کے لئے گائیڈ لائن جاری کر دی۔ اعلیٰ افسران کو دی گئی بریفنگ میں خود کش حملہ آور کی علامات، کیفیت، علاقہ اور حلیہ کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ خود کش حملہ آور کلین شیو اور […]