خبرنامہ سندھ

فاروق ستارسےآسٹریلوی ہائی کمشنرکی ملاقات

  • کراچی:(آئی این پی) آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے ایم کیوایم کے سرابراہ فاروق ستار سے پی آئی بی کالونی میں جماعت کے عارضی دفتر میں کی۔ ایم کیوایم کے سربراہ فاروق ستار سے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے ملاقات کی۔ مارگریٹ ایڈمسن کی پی آئی بی کالونی میں قائم ایم […]

  • شہرکےمفاد میں ضمانت پررہا کیا جائے: وسیم اختر

    کراچی: (آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں سانحہ 12 مئی کیس اور ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ایک ہی دن میں 20 جھوٹے مقدمات بنائے گئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان مخالف بیانات […]

  • بلاول بھٹو نے سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

    کراچی:(اے پی پی) کراچی میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سندھ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا۔ بلاول ہائوس میں طلب کئے گئے اجلاس میں سندھ میں جاری ازسر نو تنظیم سازی سے متعلق کمیٹی کے سربراہ پارٹی چیئرمین کو رپورٹ پیش کریں گے جبکہ 18 اکتوبر کو جلسے کے بجائے […]

  • رینجرزکی کارروائی؛ ایم کیوایم کےدودفاترسےاسلحہ برآمد

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ رینجرز نے گولیمار اور نیو کراچی میں کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لیں ، یہ اسلحہ ایم کیو ایم کے یونٹ آفس اور سیکٹر آفس کے قریب چھپایا گیا تھا ۔ گولیمار میں ایم […]

  • ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران عہدے پر بدستور قائم

    کراچی: (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کو سندھ حکومت نے نظر انداز کر دیا ، ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل تاحال اپنے عہدے پر کام کر رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کی گرفتاری کے بعد ڈی آئی […]

  • اشتعال انگیز تقاریرکیس؛ فاروق ستار اور نسرین جلیل کےدوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی: (اے پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات میں خواجہ اظہار الحسن ، وسیم اختر اور رؤف صدیقی کی ضمانت میں توسیع جب کہ فاروق ستار اور نسرین جلیل سمیت دیگر ملزمان کے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں- کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت […]