خبرنامہ سندھ

اپنی گرفتاری کیخلاف سندھ اسمبلی میں آواز اٹھائوں گا: اظہارالحسن

  • کراچی: (آئی این پی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کہنا ہے کہ اپنی گرفتاری کے خلاف سندھ اسمبلی میں آواز اٹھائوں گا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کیس میں ضمنات میں توسیع کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار […]

  • کراچی‘ایم کیو ایم کے بعد کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا فیصلہ

    کراچی (آئی این پی)سیکورٹی اداروں نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر کی طرح کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر بھی گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے لیاری، یوسف گوٹھ ،ملیر، پراناگولیمار اور دیگر علاقوں میں واقع دفاتر کی معلومات اکھٹا کرلی گئیں۔ہفتہ کو ذرائع کے مطابق لیاری سمیت شہر کے مختلف […]

  • خواجہ اظہار کی گرفتاری، وزیراعظم اورآرمی چیف بتائیں کہ آخرچاہتے کیا ہیں، ستار

    کراچی:(آئی این پی) خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہ اور ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ یہ سارا عمل ایم کیو ایم اور مہاجر دشمنی ہے وزیراعظم اور آرمی چیف بتائیں کہ وہ آخر چاہتے کیا ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن کی […]

  • اشتعال انگیزتقاریر، خواجہ اظہار الحسن، وسیم اختر اورروئف صدیقی کی ضمانت میں توسیع

    کراچی: (آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کر دی ، عدالت نے خواجہ اظہار الحسن ، مئیر وسیم اختر اور روئف صدیقی کی ضمانت میں بھی توسیع کر دی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات کی […]

  • ایم کیوایم رہنماء خواجہ اظہارالحسن کورہا کردیا گیا

    کراچی: (آئی این پی) پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر نے خواجہ اظہار کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ خواجہ اظہار الحسن کو ان کی رہائش گاہ کے باہر سے ایس […]

  • خواجہ اظہارالحسن کو فوری رہا کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کےاحکامات

    کراچی: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن کو فوری طور پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ واضح رہے کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ خواجہ […]