خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایس پی راؤ انوارکو معطل کردیا

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    کراچی: (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو معطل کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ راؤ انوار نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کیا تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایس ایس پی راؤ انوار […]

  • عمران فاروق کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا، اسکاٹ لینڈ یارڈ

    لندن:(اے پی پی) اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا تاہم برطانوی تحقیقاتی ادارہ قاتلوں تک پہنچنے کے لئے پرعزم ہے۔ ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی چھٹی برسی کے موقع پر برطانوی تحقیقاتی ادارے اسکاٹ لینڈ […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا کھالیں جمع کرنیوالے اداروں کا آڈٹ کرنےکا فیصلہ

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس ہوا میں مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو، چیف سیکرٹری، آئی جی سندھ اور دیگر متعلقہ افسران شریک تھے۔ اجلاس میں سندھ کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت 11 نکات […]

  • حیدر آباد میں راتوں رات الطاف حسین کی سالگرہ کے حوالے سے وال چاکنگ

    حیدر آباد:(اے پی پی) شہر میں نامعلوم افراد ایک بار پھر سرگرم ہوگئے جنہوں نے راتوں رات بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی سالگرہ کے حوالے سے بڑے پیمانے پر وال چاکنگ کردی۔ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی سالگرہ کے حوالے سے 2 روز قبل ہی حیدر آباد کی مصروف ترین شاہراؤں […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    سی پیک منصوبہ پاکستان کوترقی کی نئی راہ پرگامزن کرےگا: مراد

    کراچی: (اے پی پی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کی سیکیورٹی اہم ہے جس ہر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔ سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں چائنا پاکستان اکنا مک کوریڈور پر اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کیا ۔ اجلاس […]

  • سانحہ 12 مئی کیس؛وسیم اختر کے خلاف مقدمات کا چالان منظور

    کراچی:(اے پی پی) سانحہ 12 مئی کے کیس سے متعلق پولیس نے اپنے چالان میں دعویٰ کیا ہےکہ میئر کراچی وسیم اختر نے سانحہ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے جب کہ ان کے خلاف چالان منظور کرکے کیس اے ٹی سی کو بھجوادیا گیا ہے۔ رہنما ایم کیو ایم پاکستان اور مئیر کراچی […]