خبرنامہ سندھ

عیدپرجانوروں کی قربانی ہو چکی لیکن سیاسی قربانی ابھی باقی ہے، وسان

  • کراچی:(اے پی پی) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور وسان کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی ہو چکی لیکن سیاسی قربانی ہونا ابھی باقی ہے- منظور وسان کا کہنا تھا کہ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا مستقبل اچھا ہے، گورنر کسی پارٹی کے نہیں سب کے ہیں جب کہ مستقبل میں […]

  • عید گاہ میں 4 سے 5 ہزار افراد موجود تھے

    شکار پور(آئی این پی) شکار پورمیں عید کے اجتماع کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنانے والے بہادر پولیس کانسٹیبل نذر محمد نے کہا ہے کہ حملہ آور کو دیکھ کر للکارا اور پیچھا کر کے گولی ماری۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے بہادر پولیس کانسٹبل نذر محمد نے کہا […]

  • بلاول بھٹو نےلاڑکانہ میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں

    لاڑکانہ(آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نوڈیرو ہاؤس میں عید کے دوسرے روزبھی پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور عوام سے ملاقاتیں کرتے ہوئے گذارا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، صوبائی وزرا نثار احمد کھوڑو، ہزار خان بجارانی، مکیش چاولہ، […]

  • فاروق ستار کو سپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

    کراچی (آئی این پی)ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ فاروق ستارکا کہنا ہے کہ اللہ نے خوفناک حادثے سے بچا کر سب سے بڑی عیدی دی ہے۔ دعاؤں اور نیک تمناؤں پر سیاسی اور عسکری قیادت سمیت عوام کا بے حد […]

  • بلوچستان سے ایک دن پہلے شکار پور آیا تھا، خود کش بمبار

    شکارپور (آئی این پی) امام بارہ گاہ سے زخمی حالت میں پکڑا جانے والا خودکش بمبار بلوچستان سے ایک دن پہلے آیا تھا، شکار پور میں گرفتارخودکش بمبار نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔لوگوں نے خودکش بمبار کو پکڑ کر رسی سے باندھ دیا۔ عثمان نامی خود کش بمبار کا کہنا تھا کہ عمر نامی […]

  • شکار پور: عید کے اجتماعات پر حملہ کی کوشش میں 2خودکش مارے گئے

    شکارپور(آئی این پی) سندھ کے ضلع شکارپور کی تحصیل خانپور میں نماز عید کے دوران دو خود کش حملوں میں 2پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 10افراد زخمی جبکہ دو حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شکار پور کی تحصیل خانپور میں دو خود کش بمباروں نے عید گاہ میں نماز عید کے […]