خبرنامہ سندھ

گاڑی الٹنا حادثہ تھا اسے سازش نہیں سمجھنا چاہیے، ستار

  • کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا جس کے بعد وہ گھر منتقل ہوگئے ہیں تاہم ڈاکٹروں نے انہیں ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے جب کہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ میری گاڑی الٹنا ایک حادثہ تھا اسے سازش نہیں سمجھنا […]

  • ملیرمیں کون ہارا؟…الیاس شاکر

    کراچی کے علاقے ملیر کے حلقے پی ایس 127میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونے والا کانٹے کا مقابلہ ایم کیو ایم کو کانٹا چبھاکراپنے اختتام کو پہنچا۔ایم کیو ایم کے حامیوں کو سمجھ نہیں آ رہا کہ ہمارے ساتھ کیا کام ہوگیا؟کس نے کیا کردیا؟دھاندلی کا الزام اس ناکامی کا داغ نہیں […]

  • ایم کیو ایم کا اپنی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان

    کراچی:(اے پی پی) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ قربانی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے طلبہ کی خدمت کے لئے اے پی ایم ایس او […]

  • کراچی شہرکواس کا جائز فنڈ اورہمارا حصہ دیا جائے: ارشد وہرہ

    کراچی: (اے پی پی) ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ شہر کو اس کا جائز فنڈ اور ہمارا حصہ دیا جائے انکے پاس کراچی کے لئے میگا پراجیکٹس ہیں ، وفاقی حکومت سپورٹ کرے ، عید کے بعد شہر میں صفائی مہم شروع کی جائے گی ۔ ڈی ایم سی سینڑل کے […]

  • متحدہ قومی موومنٹ کا ہائی کورٹ سے رجوع

    کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 میں کامیاب امید وارکا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا‘ متحدہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 51 پولنگ اسٹیشنز پر منظم دھاندلی کی گئی‘ پیپلز پارٹی کے امیدوارکی جیت کوالیکشن ٹریبونل میں […]

  • ایم کیوایم پارٹی آئین میں ترمیم کا مسودہ الیکشن کمیشن میں پیش نہ کرسکی

    اسلام آباد (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ پارٹی آئین میں ترمیم کا مسودہ ایک ہفتے بعد بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ کر سکی ۔ کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ آئین کے قابل عمل ہونے کیلئے الیکشن کمیشن میں پیش ہونا لازمی ہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ نے ایک ہفتہ قبل پارٹی آئین […]