خبرنامہ سندھ

دھرنا کرنا عمران خان کا حق ہے :مولا بخش چانڈیو

  • کراچی: (مانیٹرن) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ دھرنے کرنا عمران خان کا حق ہے ،طاہر القادری کی سمت کا تعین جلد ہو جائے گا ۔کراچی میں پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کے کراچی آنے پر ہم نے انہیں خوش آمدید […]

  • ایف آئی اے کے سابق وکیل زاہد جمیل کےگھر پربم حملہ

    ایگزیکٹ:(اے پی پی) ایگزیکٹ اسکینڈل کیس میں ایف آئی اے کے سابق وکیل بیرسٹر زاہد جمیل کے گھر پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے، یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا جب حکومت اس کیس میں ان کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے پر غور کررہی ہے ۔ بیرسٹر زاہد جمیل نے ایگزیکٹ اسکینڈل کیس میں […]

  • چائنہ کٹنگ، سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کے ڈی اے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    کراچی(آئی این پی) کراچی کی احتساب عدالت نے چائنہ کٹنگ کے ملزم سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کے ڈی اے کو 27 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے نیب کو ملزم کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا۔ ہفتہ کو کراچی کی احتساب عدالت میں چائنہ کٹنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب حکام کی […]

  • کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں پولیس نے گلشن اقبال سے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق کراچی گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ ملزمان […]

  • سندھ ہائیکورٹ سےدرخواست ضمانت خارج پر4 ملزمان فرارہوگئے

    کراچی: (آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث محکمہ آبپاشی کے چار ملزمان فرار ہوگئے۔عدالت نے رینی کنال سکھر کے فنڈزمیں بدعنوانی کے ان ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔رینی کنال سکھر میں کروڑوں روپے کرپشن کے ملزمان کی درخواست ضمانت کی […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    اس بار ملیر میں ٹھپے لگنے نہیں دیئے ، وزیراعلیٰ سندھ

    وزیراعلیٰ سندھ:(اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کہتے ہیں ایم کیو ایم کےتحفظات ٹھیک نہیں۔ اس بار ملیر میں ٹھپے لگنے نہیں دیئے ورنہ ایم کیو ایم پہلے 90 ہزار ووٹ لیتی تھی۔ انھوں نے یہ بات کراچی میں کھیلے گئے ٹی 20 میچ کے موقع پر کہی۔ میچ میں وزیر اعلیٰ مراد علی […]