خبرنامہ سندھ

کچھووں کی اسمگلنگ ناکام،3چینیوں سمیت9 افرادگرفتار

  • کراچی: (اے پی پی) یشہر قائد میں محکمہ جنگلی حیات اور پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی میں 3چینی شہریوں سمیت 9افراد کو حراست میں لے لیا اور ان سے بڑی تعداد میں نایاب کچھوے برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ کارروائی جمعہ کی شب کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کے علاقے خیابان راحت کے […]

  • سانحہ بلدیہ؛ ایم کیوایم کےحماد صدیقی سمیت 5 مفرورملزمان کے وارنٹ جاری

    کراچی:(اے پی پی) سانحہ بلدیہ کیس میں ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 5 مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی اور اس دوران عدالت نے مفرورملزمان کو 16 ستمبرتک گرفتار کرکے عدالت میں […]

  • کراچی: ایم کیوایم کےمزید چارغیرقانونی دفاترمنہدم کردیئےگئے

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں 23 اگست سے پارکوں اور سرکاری اراضی پر قائم ایم کیو ایم کے غیر قانونی دفاتر کو مسمار اور سیل کیئے جانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ نیو کراچی میں بلال کالونی سمیت مختلف مقامات پر قائم ایم کیو ایم کے مزید چار دفاتر مسمار کر دیئے گئے۔ جسکے […]

  • کراچی کے عوام نے ثابت کردیا ہے وہ جمہوریت پسند ہیں،بلاول بھٹو زرداری

    کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ جمہوریت پسند ہیں،کراچی کی عوام نے پیپلزپارٹی کو دوسری جماعتوں پر ترجیح دی ہے،ملیرمیں پیپلزپارٹی کی جیت میں شہید عبداللہ مرحوم کے نام کرتا ہوں۔جمعہ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو […]

  • عوام نےبانی متحدہ اورفاروق ستاراینڈ کمپنی کو مسترد کردیا

    کراچی: (اے پی پی) پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ضمنی الیکشن کے نتائج پر ملیر کے عوام کے شکر گزار ہیں۔ پی ایس 127 کی عوام نے وطن پرستی کا راستہ چنا اور متحدہ کے ووٹرز کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

  • پی ایس 127 کا ضمنی انتخاب؛ ایم کیوایم کا انتخابی نتائج چیلنج کرنےکا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے گزشہ روز پی ایس 127 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے گزشہ روز سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 ملیر میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا […]