خبرنامہ سندھ

کراچی کا امن عارضی اور جعلی ہے،خالد مقبول صدیقی

  • ایم کیوایم:(اے پی پی) ایم کیوایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کا امن عارضی اور جعلی ہے ، انصاف کے بغیر دیر پا امن نہیں آسکتا۔ کرائے اور خریدی گئی زمین پر قائم ایم کیو ایم کے 80 فی صد دفاتر گرادیے گئے۔ قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کے بعدایم کیوایم […]

  • ایم کیو ایم کا پی ایس 127 کا نتیجہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم نے پی ایس 127 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد عدالت میں نتیجہ چیلنج کرنے عدالت جائیں گے ۔ پی ایس 127 میں ہونے […]

  • کراچی میں تبت سینٹرکےقریب چورتالےتوڑکردکانوں کو لوٹ کرفرار

    کراچی:(اے پی پی) تبت سینٹر کے قریب پرائم سینٹر میں آٹو پارٹس کی دکانوں سے چور تالے توڑ کر سامان اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔ کراچی کی مرکزی اور تجارتی شاہراہ پر واقع تبت سینٹر کے قریب پرائم سینٹر میں آٹو پارٹس کی 20 سے 25 دکانوں کو رات گئے لوٹ لیا گیا۔ پولیس […]

  • امجد صابری قتل کیس کا ملزم گرفتار

    کراچی (آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزم ہلاک جبکہ 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔ کراچی سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد […]

  • کراچی:بسیں جلانےوالے3ملزمان گرفتار،مقابلےمیں دو ہلاک

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کےعلاقے بھینس کالونی سے پولیس نے بسوں کو جلانے کے الزام میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ مچھر کالونی میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیاجبکہ لیاری میں پولیس مقابلے میں 2 ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق […]

  • کراچی کےعلاقے لیا ری سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد

    کراچی:(اے پی پی) رینجرز نے لیا ری کے علا قے میں کارروائی کر کے زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کر کے اسلحے کا ذخیرہ بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا، برآمد کیے […]