خبرنامہ سندھ

کراچی: پولیس کی کارروائی کےدوران ایک ملزم ہلاک، 3 گرفتار

  • کراچی: (اے پی پی) سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے تاہم شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ ادھر سرجانی ٹاون اور گلبرگ میں پولیس مقابلوں کے دوران تین ڈاکو زخمی حالت میں دھر لیئے گئے۔ پولیس کے […]

  • فاروق ستارکا کراچی کےضمنی انتخاب میں دھاندلی کا دعویٰ

    کراچی: (اے پی پی) پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ حلقہ پی ایس 127 کے ضمنی انتخاب میں متحدہ کو ہرانے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی۔ کچھ حقائق کا انتظار ہے، اگر دھاندلی کے شواہد مل گئے تو عدالت جائیں گے نہ ملے تو کھلے […]

  • بانی سےلاتعلقی؛ ایم کیو ایم پہلےضمنی الیکشن میں اپنی سیٹ ہارگئی

    کراچی (آئی این پی) ملیر کے حلقہ پی ایس 127 کا انتخابی معرکہ پیپلز پارٹی نے جیت لیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے غلام مرتضی بلوچ 21187 ووٹ لیکر سرفہرست رہے جبکہ ایم کیو ایم کے وسیم احمد نے 15553 ووٹ کےساتھ دوسری اور پاکستان تحریک انصاف کے ندیم […]

  • قربانی کےمہینےمیں سیاستدان بھی قربان ہوسکتے ہیں: وسان

    کراچی: (اے پی پی) سندھ کے وزیر صنعت منظور وسان نے سندھ اسمال انڈسٹریز کے نو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ملازمین میں چیک تقسیم کئے اور عید سے قبل 719 ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ دے دی ۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ ستمبر اور اکتوبر کے انتہائی اہم ہیں۔ ان مہینوں […]

  • ایم کیوایم پاکستان کا پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام

    کراچی:(اے پی پی) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن اورسنیٹرنسرین جلیل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ ایک سو ستائیس ملیر کے الیکشن میں دھاندلی کےالزامات عائد کر دیئے جبکہ پیپلز پارٹی کے نجمی عالم نے دھاندلی کی تردید کر دی۔ ملیر میں ضمنی انتخابات کے موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار […]

  • کراچی کےمختلف علاقوں میں تین بسوں اورایک ٹرک کوآگ لگا دی گئی

    کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے لانڈھی، نیپئر اور نارتھ ناظم آباد بفرزون میں میں تین بسوں اور ایک ٹرک کو آگ لگا دی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب نامعلوم افراد بس کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا […]