خبرنامہ سندھ

پی ایس 127:شرپسند عناصرشرارتیں کررہے ہیں،خواجہ اظہار

  • ایم کیوایم:(اے پی پی)ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار کا کہنا ہے شر پسند عناصر گزشتہ روز سے شرارتیں کررہے ہیں ، الیکشن کمیشن حساس پولنگ اسٹیشن پر ہمارے پولنگ ایجنٹ کی موجودگی کو یقینی بنائے ۔ ملیر میں انتخابی کیمپ میں موجود متحدہ کے رہنما خواجہ اظہار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

  • اللہ بینرزلگانےوالےنامعلوم افراد کوہدایت دے، ستار

    کراچی:(اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ شہر میں بینرز لگانے والے نامعلوم افراد ہیں اور اللہ ان کو ہدایت دے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ شہر میں امن کے قیام کے لیے سیاسی جماعتوں کو استعمال میں لانا ہوگا، گزشتہ روز کراچی میں بینر […]

  • فیصل واوڈا شخصی ضمانت منظور ہونے کےبعد بھی رہا نہ ہوسکے

    کراچی (اے پی پی) پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا شخصی ضمانت منظور ہونے کے کئی گھنٹے بعد بھی رہا نہ ہو سکے ۔ اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کی شخصی ضمانت منظور کی گئی ۔ شخصی ضمانت انکے ملازم کی جانب سے دی گئی تھی جبکہ تحریک انصاف کے […]

  • پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کے دوران فائرنگ اورہنگامہ آرائی

    کراچی: (اے پی پی) پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کے دوران فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے واقعات سامنے آئے۔ ملیر کھوکھراپار میں پولنگ اسٹیشن کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ مشتعل شہریوں نے مشکوک شخص کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پی ایس 127 میں ضمنی […]

  • سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 127 میں انتخاب آج ہوگا

    کراچی: (آئی این پی) حلقہ پی ایس 127 ملیر، سعودآباد، جناح اسکوائر، ماڈل کالونی اور کھوکھرا پارسمیت دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔ 2013 کے انتخابات میں ایم کیو ایم کے اشفاق منگی نے 59 ہزار 8 سو 11 ووٹ لیکر اس حلقہ سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اشفاق منگی کے پاک سر زمین میں شمولیت […]

  • کراچی: فیصل واڈا کی شخصی ضمانت منظور

    کراچی: (اے پی پی) عوام کو پریشان کرنے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واڈا کی شخصی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ شخصی ضمانت انکے ملازم کی جانب سے دی گئی ہے۔ اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل، علی زیدی اور وکلا شخصی ضمانت کی منظوری سے […]