خبرنامہ سندھ

ڈیفنس خیابان شہبازمیں فائرنگ، 2 پولیس اہلکارجاں بحق

  • کراچی: (اے پی پی) شہر قائد میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ خیابان شہباز میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ انچارج شعبہ حادثات جناح اسپتال سیمی جمالی کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔ پولیس حکام […]

  • ناظم کراچی وسیم اخترکا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرلیا گیا

    کراچی: (آئی این پی) ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق مئیر وسیم اختر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کر لیا گیا ہے۔ وسیم اختر رہائی کے بعد بھی شہر سے باہر جانے کے لیے پولیس سے اجازت لینے کے پابند ہوں گے جبکہ وسیم اختر کو شہر سے باہر جانے کے لیے […]

  • کراچی: ملٹری پولیس پرحملےکےالزام میں 2 دہشتگرد گرفتار

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں سیکیورٹی فورسسز پر حملوں میں ملوث دہشتگردوں کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں حساس ادارے نے کارروائیاں کر کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دونوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کو ملٹری پولیس پر […]

  • پولیس کا فیصل واوڈا سمیت متعدد مظاہرین گرفتار

    کراچی: (اے پی پی) کراچی کی اہم و مرکزی شاہراہ فیصل کے دونوں ٹریک کو اسٹار گیٹ کے مقام پر تحریک نوجوان پاکستان کی پاکستان زندہ آباد ریلی ، سول سوسائٹی اور پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین نے احتجاجاً بند کر دیا ۔ مصروف ترین شاہراہ کی بندش کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ […]

  • حکومت کا بھاری مینڈیٹ ایک جھٹکا بھی برداشت نہیں کرسکےگا، چانڈیو

    کراچی:(اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ حکومت کا بھاری مینڈیٹ ایک جھٹکا بھی برداشت نہیں کر سکے گا کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ملکی حالات میں افواہیں زیر گردش ہیں، جمہوریت میں کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے […]

  • نامعلوم افراد بینرز لگا رہے ہیں،اللہ ان کو ہدایت دے،فاروق ستار

    کراچی:(آئی این پی) ایم کیوایم پاکستان کے رہنماءفاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں نامعلوم افراد بینرز لگا رہے ہیں،ان کا پتہ لگا کر سدباب کرنا چاہیے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں متحدہ بانی کے حق میں بینرز لگا دیے گئے ہیں جن پر تحریر درج ہے کہ ”جو قائد کا غدار ہے، وہ […]