خبرنامہ سندھ

کراچی میں پھر سے بینرز آویزاں

  • کراچی (آئی این پی) کراچی میں سیاسی محاذ آرائی عروج پر پہنچ گئی ، نامعلوم افراد نے گلستان جوہر میں مصطفیٰ کمال کی تصاویر اور بینرز پھاڑ دئیے ، کئی علاقوں میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف بینر لگ گئے ۔ شہر قائد میں مخالفانہ بینرز لگانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ مختلف علاقوں […]

  • نائن زیرومیں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا معاملہ

    کراچی:(اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اوراطراف کے علاقوں میں دہشتگردوں اورمطلوب ملزمان کو پناہ دینے سے متعلق کیس میں ترمیمی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو اور […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کےمختلف علاقوں کا دورہ

    کراچی (آئی این پی )وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کر لیے جائیں گے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ شہر کے دورے پر نکل پڑے۔ کسٹم ہاؤس اور پاکستان چوک پر مندروں کا دورہ کیا۔ […]

  • کراچی: آئل ٹینکر آتشزدگی سے3 افراد جاں بحق،4زخمی

    کراچی(آئی این پی )کراچی میں سپر ہائی وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹنے سے متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جب کہ حادثے کے باعث گاڑیوں میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ سپر ہائی وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب […]

  • ناظم آباد سےاسٹریٹ کرمنل گرفتار،20موبائل فون برآمد

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کےعلاقے ناظم آباد میں پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرکے20موبائل فون برآمد کرلئے گئے۔ ناظم آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے اسٹریٹ کرمنل عاقب عرف کیکڑا کو گرفتار کرلیا،ملزم کے قبضے سے 18 موبائل فون، بارہ ہزار روپے نقد رقم اور اسلحہ ملا ہے جبکہ ملزم کے قبضے […]

  • حکومت کیخلاف آج سےکراچی میں احتجاج شروع ہوگا، فیصل واوڈا

    پاکستان(آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کے خلاف آج سے کراچی میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہےتاہم وہ کہتے ہیں اس احتجاج کا ان کی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاناما لیکس، پاکستان مخالف بیانات سمیت بہت سے مسائل […]