خبرنامہ سندھ

بیرونی کے ساتھ اندرونی دشمنوں کا بھی سامنا ہے، کور کمانڈر کراچی

  • کورکمانڈر کراچی:(آئی این پی) لیفٹینٹ جنرل نوید مختیار نے کہا ہے کہ ہم کوبیرونی دشمنوں کے ساتھ اندرونی دشمنوں کا بھی سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہدا کے لواحقین ہمارا غرور ہیں۔ کراچی ملیرگیرژن میں یادگار شہداء یوم دفاع کی تقریب ہوئی ۔ تقریب میں کورکمانڈر ، وزیراعلی سندھ سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ […]

  • کراچی والے پہلے تنہا تھے نہ آج تنہا ہیں: ستار

    کراچی: (اے پی پی) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے ملیر میں جاری انتخابی مہم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں کامیابی سے سرخرو ہوں گے۔ انہوں نے کہا ایم کیو ایم کو توڑنے کی سازشیں ماضی کی طرح دوبارہ کی گئیں لیکن […]

  • یوم دفاع پرنمائشی فٹبال میچ، مراد علی نےدوگول داغ دیئے

    کراچی: (اے پی پی) کراچی کے علاقے بلدیہ میں یوم دفاع کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی ٹیموں کے درمیان فٹبال کا نمائشی میچ کھیلا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی […]

  • ہماری فورسز نےدفاع کونا قابل تسخیربنایا ہے: مرادعلی

    کراچی: (اے پی پی) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے مسرور ایئر بیس ماڑی پور میں پاک فضائیہ کے ایئر شو اور اور اسٹالز کا افتتاح کیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ہماری فورسز نے دفاع کو نا قابل تسخیر بنایا ہے ۔ کراچی میں مسرور ایئر بیس ماڑی پور میں […]

  • کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل

    کراچی:(اے پی پی) نشتر پارک میں تحریک انصاف کے جلسے کے لیےتیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ کراچی کے نشتر پارک میں تحریک انصاف کا جلسہ ہورہا ہے جس میں عمران خان خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے لئے کنٹینر پر 19 فٹ بلند اسٹیج بنایا گیا ہے، اسٹیج کے چاروں طرف […]

  • ماہرتعلیم ڈاکٹرعبدالوہاب طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے

    کراچی (آئی این پی) معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالوہاب طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ۔ ڈاکٹر عبدالوہاب کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔ چند روز قبل انھیں تشویشناک حالت میں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وینٹی لیٹر پر تھے ۔ ڈاکٹر عبدالوہاب جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر […]