خبرنامہ سندھ

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 36 پیسے فی یونٹ مہنگی

  • کراچی: (آئی این پی) کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 36 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نیپرا نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ صارفین سے ستمبر […]

  • ہماری فورسزنےدفاع کونا قابل تسخیر بنایا ہے: مراد علی

    کراچی: (اے پی پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے مسرور ایئر بیس ماڑی پور میں پاک فضائیہ کے ایئر شو اور اور اسٹالز کا افتتاح کیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ہماری فورسز نے دفاع کو نا قابل تسخیر بنایا ہے ۔ کراچی میں مسرور ایئر بیس ماڑی پور میں پاک […]

  • یوم دفاع، ڈی جی رینجرزسندھ نے یادگارشہداء پرپھولوں کی چادرچڑھائی

    کراچی: (اے پی پی) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے یوم دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر رینجرز ہیڈکواٹر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے یادگار […]

  • سندھ ہائی کورٹ ، فلم مالک پرپابندی غیرقانونی قرار

    کراچی (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے گزشتہ سماعت پر فلم “مالک” پر پابندی کے خلاف […]

  • بانی ایم کیوایم سےمتعلق لگائےگئےبینرزکیخلاف مقدمہ درج

    کراچی: (آئی این پی ) کراچی میں ایم کیو ایم کے قائد کے حق میں لگائے جانے والے بینرز کے خلاف مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ۔ پریڈی تھانے میں درج ہونے والے مقدمے میں نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ۔ مقدمے میں نفرت آمیز مواد اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل […]

  • بینرزلگانےوالوں اوربدلہ گروپ سےکوئی تعلق نہیں، مصطفیٰ عزیز

    لندن:(اے پی پی) ایم کیو ایم لندن نے بدلہ گروپ اور جانشین گروپ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ایم کیو ایم لندن کے ترجمان مصطفیٰ عزیزآبادی کا کہنا تھا کہ بدلہ گروپ کی چاکنگ، جانشین گروپ کے بینرز سے کوئی ہمارا کوئی تعلق نہیں […]