خبرنامہ سندھ

سابق پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار

  • کراچی: (آئی این پی) پولیس کے مطابق محمود آباد نمبر ایک میں پولیس کے چھاپے کے دوران سابق پولیس کانسٹیبل سمیت دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان عارف اور محفوظ اسٹریٹ کرائم اور لوٹ مار کی 50 سےزائد واراتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان رکشے میں واردات کرتے تھے۔ کارروائی […]

  • تحریک انصاف آج کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

    کراچی: (آئی این پی) شہر قائد کا نشتر پارک آج بنے گا پی ٹی آئی کا میزبان، انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ کپتان نے رات گئے خود انتظامات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے وزیراعظم کیخلاف ریفرنس مسترد کرنے پر اسپیکر کو تنقید کا نشانہ […]

  • مہاجرگردنیں کٹواتےرہے لیکن انکی حالت نہیں بدلی: مصطفیٰ

    کراچی: (آئی این پی) مصطفیٰ کمال نے ملیر کے جناح اسکوائر میں عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی والوں نے چپ چاپ زکوۃ، فطرہ اور کھالیں دیں، خاموشی سے گردنیں کٹائیں مگر تیس برس میں حقوق نہیں ملے اور قبرستان آباد ہوتے چلے گئے۔ انہوں نے کہا کہ آج کراچی […]

  • ”جوقائد کاغدار ہے، وہ موت کا حق دارہے”، کراچی میں بینرزآویزاں

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں پاسپورٹ آفس کے قریب نامعلوم افراد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی کے حق میں بینرز لگا دیئے ہیں، جن پر جو قائد کا غدار ہے، وہ موت کا حق دار ہے درج ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ آفس کے قریب لگا بینر […]

  • آصف علی زرداری کا رواں ماہ وطن واپسی کا فیصلہ

    کراچی (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے صوبائی وزیر منظور وسان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ملکی و سیاسی صورتحال اور صوبائی حکومت کے امور پر تبادلہ خیال کیا‘ سابق صدر ستمبر میں وطن واپس آئیں گے۔ پیر کو سابق صدر آصف علی زرداری نے صوبائی وزیر منظور وسان سے ٹیلی […]

  • بلاول بھٹوکاعید کشمیریوں کےساتھ منانےکا اعلان

    لاہور:(اے پی پی) پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیاسی میدان میں ہلچل مچانے کو تیار ہے، بلاول بھٹو نے عید کشمیریوں کے ساتھ منانے کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 8ستمبرکو کراچی پہنچ رہے ہیں، کراچی کے بعد وہ کشمیر جائیں گے، بلاول بھٹو نے عید کشمیریوں کے ساتھ منانے کا اعلان کردیا […]