خبرنامہ سندھ

سندھ کی تقسیم میں بڑی رکاوٹ پاکستان پیپلز پارٹی ہے:چانڈیو

  • سکھر: (اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مو لا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم میں بڑی رکاوٹ پاکستان پیپلز پارٹی ہے ، پیپلز پارٹی وفاق، عوامی اور شہداء کی پارٹی ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے ویژن پر عمل درآمد کررہی ہے ۔ ان خیالات […]

  • کراچی: پی ایس 127 ضمنی انتخاب میں رینجرزتعینات کرنےکا فیصلہ

    الیکشن کمیشن:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے کراچی کے علاقے ملیر میں پی ایس 127 کے ضمنی انتخاب میں رینجرزتعینات کرنےکافیصلہ کیا ہے،جس کےلئےالیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رینجرزکوپولنگ بوتھ تعیناتی اورمجسٹریٹ کےاختیارات دینےکافیصلہ کیا ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر نےپی ایس127میں امن وامان سے متعلق […]

  • سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا چالان منظور، مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل

    کراچی:(اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا ضمنی چالان منظور کرتے ہوئے مقدمہ متعلقہ عدالت منتقل کردیا ۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج نے سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت کی،سماعت کے دوران اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد محبوب اور تفتیشی […]

  • حکومت عوام کومزید بےوقوف بنا کراحتساب سےنہیں بچ سکتی: کھوسہ

    کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو مزید بے وقوف بنا کر احتساب سے نہیں بچ سکتی ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کہ ملزموں کو باہر بھگا دیا گیا ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل گرل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے […]

  • الیکشن کمیشن نےمتحدہ پرپابندی کی درخواست خارج کردی

    اسلام آباد: (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے متحدہ پر پابندی کی درخواست خارج کر دی ۔ الیکشن کمیشن نے متحدہ کی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دی ۔22اگست کے روز متحدہ کے بانی الطاف حسین کی جانب سے پاکستان مخالف تقریر کے بعد شہری نے الیکشن کمیشن میں […]

  • ایم کیوایم کا 38 سال بعد قربانی کی کھالیں جمع نہ کرنیکا فیصلہ

    حیدر آباد:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے رواں سال اپنے ذیلی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن (کے کے ایف) کے لیے قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے متحدہ کے رہنماؤں اور کارکنان کو38 سال بعد اپنے گھر والوں کے ساتھ بھرپوراندازمیں بقرعید منانے کا موقع ملے […]