خبرنامہ سندھ

شریف برادران دودن جیل گئے تورونےلگےتھے، چانڈیو

  • خیرپور:(آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ملک کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف دو دن کے لیے جیل گئے تو رونے لگے تھے۔ خیرپورمیں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مشیراطلاعات سندھ نے کہا کہ کچھ بےوقوف لوگ کہتے ہیں […]

  • نیا ناظم آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) منگھو پیر پولیس کی بھاری نفری جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر منگھوپیر نیا ناظم آباد پہنچی۔ جہاں 2 گھنٹوں تک جاری رہنے والے سرچ آپریشن میں مخصوص گھروں کی تلاشی لی گئی۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو بھی بند کر دیا گیا۔ اس […]

  • ایم کیوایم کےدفاترکوتوڑاجا سکتا ہے، مینڈیٹ کونہیں، ستار

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ جوڑنے آئے ہیں تو پھر انہیں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے تھی۔ اگر حکومت نے ایک سے زیادہ ایم کیو ایم بنانی ہے تو خواب پورا کر لیں۔ ایم کیو ایم […]

  • کراچی: ایم کیوایم کے مزید چھ دفاترمسمار

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں ایم کیو ایم کے مزید چھ غیر قانونی دفاتر مسمار کر دیئے گئے ، منہدم ہونے والے دفاتر کی تعداد 65 ہوگئی ۔ اورنگی ٹاؤن میں سرکاری زمین پر قائم ایم کیو ایم کے 2 دفاتر گرا دیئے گئے ۔ ایم کیو ایم کے یہ دفاتر غیر قانونی طور […]

  • وکلا کی ٹارگٹ کلنگ،ایم کیو ایم کے 2 کارکن جیل منتقل

    کراچی(آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے وکلا کی ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے جج کے روبرو بھتہ خوری اور وکلا سمیت دیگر افراد کی ٹارگٹ […]

  • کراچی،بجلی کے بریک ڈاؤن سے 72 انچ قطرکی لائن پھٹ گئی

    کراچی (آئی این پی) دھابیجی پمپمنگ اسٹشن پر گزشتہ رات بجلی بریک ڈاؤن سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی ، جس کے بعد کراچی کو 58 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی میں کمی آگئی۔ پائپ لائن پھٹنے سے نیشنل ہائی وے کے ایک حصے پر پانی جمع ہو گیا ۔ واٹر […]