خبرنامہ سندھ

ایم کیو ایم کے 10 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا

  • کراچی: (اے پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ ، گھیرائو اور ہنگامہ آرائی کی منصوبی بندی کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کے 10 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا ۔ دس ملزمان نے جیل جاتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ وکلا کی ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ایم کیو ایم […]

  • کراچی،قانون نافذکرنیوالےاداروں کی کارروائی 1 دہشتگرد ہلاک

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ ماڑی پور میں کالعدم تنظیم کا دہشتگرد مارا گیا۔ لیاری سے گینگ وار کے 3 ملزمان دھر لئے گئے جبکہ نیو کراچی اور درخشاں سے 4 ملزمان پکڑے گئے۔ سی ٹی ڈی نے ماڑی پور میں […]

  • رینجرزنےاسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑلی

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 4 کے قریب رینجرز نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چھاپہ ایک مکان میں مارا گیا۔ برآمد کیے گئے اسلحہ میں ایل ایم جی، 5 ایس ایم جیز ، رپیٹر اور گولیاں بھی شامل ہیں۔ گلشن اقبال […]

  • پاک سرزمین پارٹی کا منشورمتحدہ پرالزام تراشی کےعلاوہ کچھ نہیں

    کراچی: (آئی این پی) پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہتے ہیں گزشتہ ہفتے جو کچھ ایم کیو ایم کے ساتھ ہوا کسی اور کے ساتھ ہوتا تو وہ اپنی پارٹی کے ساتھ نام اور پتا بھی تبدیل کر لیتا۔ خواجہ اظہار الحسن نے مصطفی کمال کو […]

  • نیب انکوائری افسرروزچھوٹےافسران اورکلرکوں کونوچتا ہے، جسٹس امیرہانی

    کراچی:(اے پی پی) جسٹس امیر ہانی مسلم کا کہنا ہے کہ نیب میگا کرپشن کیسز کے لئے بنائی گئی تھی لیکن نیب کا انکوائری افسر روز جاکر چھوٹے افسران اور کلرکوں کو جاکر نوچتا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں نیب کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل وقاص ڈار اور ڈی جی […]

  • وسیم اخترکےگھرکوسب جیل قراردیاجائے،فاروق ستار

    ایم کیو ایم:(اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وسیم اختر کے گھر کو سب جیل قرار دیا جائے، ہم نے اپنے فیصلے توثیق کیلئے لندن نہیں بھیجے، اگر ملی بھگت ہوتی تو ہم ڈرے ہوئے کیوں ہوتے۔ قومی اسمبلی اجلس کے بعد ایم کیو ایم کے […]