خبرنامہ سندھ

کراچی: ایم کیو ایم کے پانچ آفس مسمار

  • کراچی (اے پی پی) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے غیر قانونی دفاتر کے خلاف کریک ڈائون گیارویں روز بھی جاری ہے ۔ اب تک 50 سے زائد دفاتر مسمار کئے جاچکے ہیں ۔ 23 اگست سے اب تک 50 سے زائد دفاتر مسمار کیے جا چکے ہیں ۔ ضلع ملیر میں 13 ، ضلع […]

  • فاروق ستارایک آنکھ بند کرکےسمجھتے ہیں’’بلا‘‘ ٹل جائےگی، مصطفیٰ

    کراچی:(اے پی پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ڈاکٹر فاروق ستار کو الطاف حسین سے خطرہ ہے، اس خطرے سے بچنے کے لیے انہوں نے سیکیورٹی کے لیے خط لکھا ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ہر روز ایک نیا فیصلہ کرنے کی ضرورت کیا […]

  • بانی نے انحراف کیا، ہمارا مینڈیٹ برقرار ہے ،فاروق ستار

    متحدہ قومی موومنٹ:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایوان میں مذمتی قرارداد کی تائید کرتے ہیں ، آئین اور قانون کے تقاضوں کے مطابق کارروائی کی جائے ، پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی […]

  • سندھ ہائیکورٹ: سلیمان لاشاری قتل کیس کی روزانہ سماعت کا حکم

    سندھ ہائیکورٹ:(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے سلیمان لاشاری قتل کیس کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا حکم دے دیا۔ سلیمان لاشاری قتل کا جلد ٹرائل مکمل نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ملزم سلمان ابڑو نے پولیس محافظوں کے […]

  • سیہون شریف، کاراورٹرک میں تصادم 4 افراد جاں بحق

    سیہون شریف: (آئی این پی )سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم میں 3 باپ بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لکی شاہ صدر کے مقام پردادو سے جام شورو جانیوالی کار تیز رفتار ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں کار سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ […]

  • کراچی:کٹی پہاڑی کےقریب پولیس کا چھاپہ، 3 منشیات فروش گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی کے قریب پولیس نے چھاپہ مار کر 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ خفیہ اطلاعات پر پولیس نے کٹی پہاڑی پر کارروائی کی اور تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں محمد زادہ،عامر اور گل زادہ شا مل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے ایک کلو […]