خبرنامہ سندھ

مائنس بانی کا کوئی فارمولا قبول نہیں کریں گے: واسع جلیل

  • لندن: (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے رہنماء نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہی بانی ہے اور بانی ہی ایم کیو ایم ہے۔ مائنس بانی کا کوئی فارمولا قبول نہیں کریں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا […]

  • سندھ میں عیدالضحی پر کھالیں جمع کرنے کے لئے ضابطہ اخلاق جاری

    کراچی: رواں سال عید قربان پر کھالیں جمع کرنا آسان نہیں ہو گا کیونکہ محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالضحی پر کھالیں جمع کرنے کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق تمام جماعتوں اور اداروں کو متعلقہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے اجازت نامہ لازمی حاصل کرنا ہوگا۔ تنظیمیں حلف نامہ جمع […]

  • ایم کیوایم پاکستان نےبانی ایم کیوایم کےخلاف قرارداد تیارکرلی

    کراچی:(اے پی پی) ایم کیوایم نے پاکستان مخالف بیان پر الطاف حسین کے خلاف قرارداد تیار کرلی ہے، رابطہ کمیٹی کے گرین سگنل کے بعد قومی اسمبلی میں جمع کروائی جائے گی۔ ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارکے واضح بیان کے بعد پاکستان مخالف تقریر پر الطاف حسین کے خلاف قرارداد کے دعوں کو […]

  • ایم کیوایم کے پرچم سے الطاف حسین کا نام ہٹادیا گیا

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنے پارٹی پرچم سے الطاف حسین کا نام ہٹادیا ہے22 اگست کے واقعے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اپنے بانی اور لندن سیکریٹریٹ سے دور ہوتی جارہی ہے۔ الطاف حسین سے مستقل لاتعلقی کے اعلان کے بعد اب پارٹی پرچم سے ان کا نام […]

  • کراچی میں جے یوآئی (ف) کا دھرنا، ٹریفک کا نظام درہم برہم

    کراچی:(اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے اپنے مقتول رہنما خالد محمود سومرو کے قاتلوں کا کیس فوجی عدالت میں نہ بھیجنے کے خلاف ریلی کو وزیر اعلیٰ ہاؤس نہ جانے دینے پر تبت سینٹر پر دھرنا دے دیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے رہنما خالد محمود سومرو کے قتل […]

  • سندھ پولیس کے251 انسپکٹرزکو ڈی ایس پی کےعہدوں پرترقی دیدی گئی

    کراچی: (آئی این پی) سندھ پولیس کے 251 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پرترقی دے دی گئی جن میں 8 خواتین انسپکٹرز بھی شامل ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تھے جب کہ […]