خبرنامہ سندھ

بھارتی خفیہ ایجنسی کا کراچی میں ایک اورنیٹ ورک پکڑا گیا

  • کراچی: (اے پی پی) حساس ادارے نے کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں کارروائی کرکے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں۔ تینوں دہشتگرد نام اور حلیہ بدل کر کراچی میں مقیم تھے۔ گرفتار بھارتی ایجنٹوں کو پہلے […]

  • خوف اورڈرکےباعث متحدہ چھوڑکرجانیوالےواپس آجائیں گے: ستار

    لاہور:(اے پی پی) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار بدلتی صورتحال میں پُرامید۔ دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کہتے ہیں متحدہ کو چھوڑنے والے اب پارٹی سے رجوع کر رہے ہیں۔ پروگرام کامران خان کے ساتھ میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کراچی کا مینڈیٹ خطرناک موسم کے باوجود تبدیل […]

  • وسیم اخترسےتحقیقات کےلئےجےآئی ٹی تشکیل ،نوٹیفکیشن جاری

    نو منتخب میئر:(اے پی پی) نو منتخب میئرکراچی وسیم اختر پر درج 2 تازہ مقدمات میں جے آئی ٹی کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، محکمہ داخلہ سندھ نے اعلامیے میں بتایا ہے کہ سینئر سپرنٹنڈنٹ کی سربراہی میں قائم کی گئی جے آئی ٹی میں تمام حساس اداروں اور رینجرز کا ایک ایک […]

  • انسداد دہشتگردی کیلئےچند دنوں میں بڑےاقدامات کریں گے: چانڈیو

    کراچی: (آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ قیام امن کیلئے پولیس میں نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔ پولیس کا ڈیٹا بیس بنایا جائے گا۔ مدارس کی رجسٹریشن کا فیصلہ حتمی ہے۔ مدارس […]

  • سندھ ایپکس کمیٹی نےدینی مدارس رجسٹریشن بل پراتفاق کرلیا

    کراچی: (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ایپکس کمیٹی نے سندھ دینی مدارس رجسٹریشن بل پر اتفاق کر لیا ۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، کور کمانڈر کراچی ، ڈی جی رینجرز ،چیف سیکرٹری ،سینئر وزیرنثار کھوڑو، مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو اور مشیر قانون […]

  • کراچی، ایم کیوایم کے 654 ٹارگٹ کلرز گرفتارکئے، رینجرز

    ڈی جی رینجرز:(اے پی پی) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ایم کیوایم عسکری ونگ کے 654 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے ٹارگٹ کلنگ کی 5863 وارداتوں کا اعتراف کیاہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت […]