خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم کےعارضی دفترکوسیکیورٹی فراہم کی جائے، فاروق ستارکاخط

  • کراچی: (اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کو خط تحریر کیا ہے۔ جس میں ایم کیو ایم کے عارضی دفتر کی سیکیورٹی میں اضافے کا مطالبہ […]

  • وزیراعلیٰ سندھ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

    کراچی: (اے پی پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔ اجلاس میں مدارس کی رجسٹریشن، ملزمان کی جے آئی ٹیز، انسداد دہشت گردی عدالتوں کے قیام اور پرایسکیورٹرز کی تعیناتی کے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ اجلاس میں ججز کی سیکیورٹی کے لئے […]

  • تمام پارٹیوں سےمل کرکراچی کےمسائل حل کریں گے:وسیم اختر

    کراچی (اے پی پی) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ الیکشن میں حصہ لینے والی تمام پارٹیوں کا شکر گزار ہوں اور امید کرتاہوں کہ مل کر کراچی کے مسائل حل کریں گے ۔ ہم اس ملک پر کوئی بھی آنچ نہیں آنے دیں کیونکہ پاکستان کے وجود سے ہی ہمارا وجود قائم […]

  • سانحہ بلدیہ؛ ایم کیوایم کےحکم پرفیکٹری میں آگ لگائی گئی، ضمنی چالان

    کراچی:(اے پی پی) سانحہ بلدیہ فیکٹری کے تفتیشی افسر نے کیس کا ضمنی چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں یپش کردیا۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کا ضمنی چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کردیا گیاہے۔ چالان کے متن کے مطابق ایم کیو ایم کے حماد صدیقی کے حکم پر بلدیہ […]

  • کراچی کےامن کودیرپا اورپائیداربنائیں گے: فاروق ستار

    کراچی: (اے پی پی) ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھیں گے کراچی کے امن کو دیرپا اور پائیدار بنائیں گے ، خواجہ اظہارالحق کا کہنا ہے پی ٹی آئی ایک سنگین کیفیت کا نام ہے ، ایک طرف ووٹ مانگتے ہیں ، دوسری جانب درخواست دائر کر […]

  • وفاقی حکومت ایم کیوایم سےمل کرگیم کررہی ہے، فیصل واڈا

    کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی میئر کراچی وسیم اختر کی تقریب حلف برداری روکنے کی درخواست مسترد کردی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی کراچی کے میئر وسیم اختر کی تقریب حلف برداری روکنے کی درخواست مسترد […]