خبرنامہ سندھ

وفاقی حکومت کےالیکٹرک کو بجلی کی فراہمی جاری رکھے: مرادعلی

  • اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے ٹرانسمیشن لائن سے براہ راست بجلی کے حصول اور سندھ کے پاور پلانٹس کے لیے گیس مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے بجلی کے مسئلے پر وفاق سے کوئی بڑا اختلاف نہیں ہے ، […]

  • کراچی کےمیئراورڈپٹی میئرنےاپنےعہدے کا حلف اٹھا لیا

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ میئراورڈپٹی میئر کی حلف برداری کی تقریب کراچی کے باغ جناح المعروف پولو گراؤنڈ میں منعقد کی گئی ۔ وسیم اختر کو حلف برداری کے لیے پولیس کی خصوصی بکتر بند گاڑی میں سینٹرل جیل سے پولو […]

  • سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم پرپابندی کیلئےدرخواست دائرکردی گئی

    کراچی: (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم پر پابندی کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم پر پابندی کے لئے درخواست دائر کی گئی ۔ درخواست گذارمولوی اقبال حیدر نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف دہشت گردی ایکٹ اور […]

  • نائن زیروکےسابق سیکورٹی انچارج پرشاہد حامد کےقتل میں فرد جرم

    نائن زیرو:(اے پی پی) نائن زیرو کے سابق سیکورٹی انچارج منہاج قاضی پر ایم ڈی، کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل کے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے، تاہم ملزم منہاج قاضی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت بانی ایم کیو ایم سمیت 5ملزمان کو […]

  • فضل گل دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنا رہا تھا،تفتیشی رپورٹ میں انکشاف

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں گرفتار کالعدم تنظیم کا دہشت گرد فضل گل دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنارہا تھا۔ تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم کو سکولوں پرحملوں اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے ٹاسک دیئے گئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سے زائد ایف سی اہلکاروں کو شہید،پولیس پر حملوں […]

  • سندھ ،میئر،ڈپٹی میئر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    سندھ:(آئی این پی) سندھ بھر کےمنتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،جس میںتمام میئر اور ڈپٹی میئر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی شامل ہے،تاہم کراچی کےضلع غربی کانوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ کراچی میں وسیم اختر اور ارشد وہرہ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ کراچی کا […]