خبرنامہ سندھ

سولجربازارمیں واقع ایم کیوایم کےدودفاترمسمار

  • کراچی:(آئی این پی) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے اوررات گئے سولجر بازار میں واقع ایم کیو ایم کے دو دفاتر کو مسمار کردیا گیا۔ رات گئے بھاری مشینری کی مدد سے متحدہ قومی موومنٹ کے یونٹ آفس نمبر 50 اور 51 کو مسمار کیا گیا۔ جس […]

  • کراچی میئر، ڈپٹی میئرکی تقریب حلف برداری کھٹائی میں پڑگئی

    کراچی :(اے پی پی) کراچی آج کراچی میں ہونے والی میئر ، ڈپٹی میئر ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی حلف برداری کی تقریب کھٹائی میں پڑتی نظر آرہی ہے ۔ ایک طرف الیکشن کمیشن نےاب تک بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا تو دوسری طرف سیشن ججز کو حلف لینے کیلئے […]

  • سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 8 ملزمان گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے رات گئے سلطان آباد میں کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے دو کار کنوں کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ دوسری طرف اتحاد ٹاؤن پولیس نے لیاری گینگ وار کے زخمی ملزم شاکر عرف کانا اور تین اسٹریٹ […]

  • مجھے ایم کیوایم پاکستان کا ”سربراہ” لکھا جائے: فاروق ستار

    کراچی: (آئی این پی) فاروق ستار کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ مجھے ایم کیو ایم پاکستان کا سربراہ لکھا جائے۔ بائیس اگست کے بعد سے لندن سے کوئی رابطہ نہیں، اپنا موبائل فون دینے کو تیار ہوں، میرا فون چیک کر لیا جائے۔ […]

  • وسیم اخترکومیئرکا حلف اٹھانےسےروکاجائے، فیصل واوڈا کی درخواست

    کراچی: (آئی این پی) فیصل واوڈا نے آپنی آئینی درخواست میں وسیم اختر اور الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وسیم اختر سانحہ 12 مئی سمیت بغاوت، سہولت کاری اور دہشت گردی کے 30 سے زائد مقدمات میں ملوث ہیں جو کہ انسداد دہشت گردی کورٹ میں زیرسماعت ہیں۔ درخواست […]

  • گلشن اقبال اور صدر سے 2 بھارتی شہری گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور صدر میں حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں 8 سال سے مقیم 2 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار دونوں ملزمان کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات برآمد کر لیں۔ حسن احمد کا تعلق […]